No.1:
Ustad Sahib told the children of the class that one should think carefully before saying anything - the best way is to count to a hundred before saying it - One day Ustad Sahib saw that a
small The child is reading something in Namo. Suddenly he said in a loud voice: Ninety-eight, ninety-nine; hundred; Sir Your coat is on fire -😀😀😀
استاد صاحب نے کلاس کے بچوں کو بتایا کہ ہر بات کو کہنے سے پہلے اچھی طرح غور کرلینا چاہیے - اس کا بہتر طریقہ یہ ہے کہ بات کو کہنے سے پہلے سو تک گنتی گن لی جائے -
ایک دن استاد صاحب نے دیکھا کہ ایک ننھا سا بچہ نمو میں کچھ پڑھ رہا ہے ' اچانک وہ اونچی آواز میں بولا :اٹھانوے'ننانوے؛ سو؛ سر آپ کے کوٹ میں آگ لگی ہوئی ہے - 😀😀😀
No.2:
A senior officer of one company wrote an important business letter to the manager of another company - coincidentally after writing the letter the officer died before posting it and the letter was kept in the mailbox - a few days after his death. When the officer's secretary saw his papers, he also found this letter - the secretary thought: You should also hand it over to the post office - but before putting it in the post office, he wrote this sentence from his master at the end of the letter. Also wrote: I was late in sending the letter because I died after writing it-😀😀😀
ایک کمپنی کے ایک بڑے آفیسر نے ایک ضروری کاروباری خط ایک دوسری کمپنی کے منیجر کو لکھا - اتفاق سے خط لکھنے کے بعد ڈاک میں ڈالنے سے پہلے اس آفیسر کا انتقال ہوگیا اور خط دراز میں رکھا رہ گیا- انتقال کے چند روز کے بار جب آفیسر کے سیکرٹری نے ان کے کاغذ دیکھے تو اس کو یہ خط بھی ملا -سیکرٹری نے سوچا : آپ بھی اس کو ڈاک کے حوالے کر دینا چاہیے- لیکن ڈاک میں ڈالنے سے پہلے اس نے خط کے آخر میں اپنے صاحب کی طرف سے یہ جملہ بھی لکھ دیا : خط بھیجنے میں دیر اس لئے ہوئی کہ لکھنے کے بعد میرا انتقال ہو گیا تھا-😀😀😀
No.3:
Once a man left his house to sell his donkey - he took his son with him for support - both of them went towards the market with the donkey - both father and son must have gone some distance when they saw the people
. They started laughing and said to each other, look, they are fools
- there is a donkey nearby and both of them are walking - then what is the use of a donkey? He said, son, sit on the donkey, so the son sat on the donkey and the father kept walking by holding the rope of the donkey.
Both of them must have gone some distance, then people saw them and started talking to each other. Look how stupid a person is that his son is sitting on top and he himself is walking. A couple of people came to the boy and said to the boy, "How impolite you are. Even the children here will be displeased by seeing you. - The old father is walking and you are riding on a donkey." -
The father said to his son, "Son, get down, I will sit down." So, the son got down and the father got on the donkey. He must have gone a short distance - when people started to tease him again - many people came and gathered and said, Baba, how tough you are that you are riding on a donkey and the little child is walking - you He has no mercy -
Both of them heard the people talking and thought that let's both ride the donkey - so both of them rode - just as they were going a large crowd of people would gather around them and angrily said How cruel you people are. Both of you ride on a small animal - you don't understand the animal - don't think that it can't do anything - we are there - we won't let you both do this cruelty - after listening to people's words, both
donkeys They got down and said that when people don't like a method, now they do one last method - that will definitely be liked by the people.😀😀😀😀
ایک دفعہ ایک شخص اپنا گدھا بیچنے کے لیے گھر سے نکلا -اس نے سہارے کے لیے اپنے بیٹے کو بھی ساتھ لے لیا - دونوں گدھے کو لے کر مارکیٹ کی طرف چلے-
دونوں باپ بیٹے کچھ ہی دور گئے ہوں گے کہ لوگوں کو دیکھ کر ہنسنے لگے ایک دوسرے سے کہنے لگے دیکھو وہ بیوقوف جا رہے ہیں- ایک گدھا پاس ہے اور دونوں پیدل چل رہے ہیں- پھر بھلا گدھے کا کیا فائدہ - دونوں نے اس طرح لوگوں کو مذاق اڑاتے سنا تو بڑے شرمندہ ہوئے -
باپ نے بیٹے سے کہا بیٹا تم گدھے پر بیٹھ جاؤ لہذا بیٹا گدھے پر بیٹھ گیا اور باپ گدھے کی رسی پکڑ کر پیدل چلتا رہا-
دونوں کچھ ہی دور گئے ہوں گے کہ پھر لوگ انہیں دیکھ کر اس نے لگے اور ایک دوسرے سے بولنے دیکھو کتنا بیوقوف شخص ہے کہ بیٹے کو اوپر بٹھایا ہوا ہے اور خود پیدل چل رہا ہے اسے یہ بھی نہیں پتا کہ اس طرح بچے بدتمیز بن جائیں گا اس کی عزت نہیں کیا کرے گا ایک دو لوگ پاس آئے اور لڑکے سے کہا تو کتنا بے ادب ہے تجھے دیکھ کر تو یہاں کے بچے بھی بد تمیز ہو جائیں گے - بوڑھا باپ پیدل چل رہا ہے اور تو گدھے پر سواری کر رہا ہے -
لوگوں کی یہ بات سن کر دونوں کو بڑا افسوس ہوا - باپ نے بیٹے سے کہا بیٹا تم نیچے اتر جاؤ میں بیٹھ جاتا ہوں - لہٰذا آپ بیٹا نیچے اتر گیا اور باپ گدھے پر سوار ہو گیا - دونوں اسی طرح آگے روانہ ہوئے - ابھی تھوڑی دور ہی گئے ہوں گے- کہ لوگوں نے انہیں پھر ٹوکنا شروع کر دیا - کئی لوگ پاس آ کر جمع ہو گئے اور بولے بابا تم کتنے سخت مزاج ہو کہ خود تو گدھے پر سوار ہو اور چھوٹا بچہ پیدل چل رہا ہے - تم اس پر رحم بھی نہیں آتا -
دونوں نے لوگوں کی باتیں سنیں اور سوچا کہ چلو دونوں ہی گدھے پر سوار ہو جاتے ہیں - لہذا دونوں سوار ہوگئے - ابھی وہ چلے ہی تھے کہ بہت ساری لوگوں کی بھیڑ ان کے پاس آ کر جمع ہوگی اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہنے لگی تم لوگ کتنے ظالم ہو چھوٹے سے جانور پر دونوں سوار ہو - تمہیں جانور کا احساس نہیں - یہ نہ سمجھو کہ وہ کچھ کار نہیں سکتا - ہم موجود ہیں - تم دونوں کو یہ ظلم نہیں کرنے دیں گے -
لوگوں کی باتیں سن کر دونوں گدھے پر سے اتر گئے اور بولے جب لوگوں کو کوئی طریقہ پسند نہیں تو اب ایک آخری طریقہ کرتے ہیں - وہ ضرور لوگوں کو پسند آ جائے گا - یہ کہہ کر دونوں نے مل کر گدھے کو کندھے پر اٹھایا اور مارکیٹ کی جانب روانہ ہوگئے - 😀😀😀😀
0 Comments